گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہ جند ساڈی رول نی۔۔۔۔ مکرر مکرر کہنے سے ہماری بھوک چمک اٹھی۔ ڈنر کر کے آتے ہیں رات کے پونے گیارہ ببجے۔مکرر مکرر بُررررررراہہہہہہ!
نہ جند ساڈی رول نی۔۔۔۔ مکرر مکرر کہنے سے ہماری بھوک چمک اٹھی۔ ڈنر کر کے آتے ہیں رات کے پونے گیارہ ببجے۔مکرر مکرر بُررررررراہہہہہہ!
تمام عمر رفو گر رہے رفو کرتے۔۔۔۔(گریبان وغیرہ)تاک کر لگایا تو ٹھیک، تاک جھانک کر لگایا تو غیر مناسب
ہمارے آنے تک مثالوں سے ثابت کیجئیے فیر مناں گے۔برکت میں برکت اور حرکت میں حرکت ہے
دل کو رفو کر لے پیار کے دھاگے سے۔۔۔ وغیرہ وغیرہتمام عمر رفو گر رہے رفو کرتے۔۔۔۔(گریبان وغیرہ)
چلو جی فیر میرے آلو ں جواب اے۔ تین ٹہنی ہی کھیلو تسی تینوں!ارے بی کی جان ۔۔۔ تسی تے الیکشن وچ کھلوتے۔ تے الیکشن وچ کھلوتے بندے زیادہ نہیں بولدے ۔ بطور مثال اسی کسے دا ناں وی نئی لے سکدے۔ اپنی پارٹی دی مخالفت ہو جانی اے ۔
سچ کہنا اور سننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ہاں جی۔ اب اس دھاگے کو بھاگتے چور کی لنگوٹی سمجھ لیا جائے۔
ہم برگر بولے کیا؟نہ جند ساڈی رول نی۔۔۔۔ مکرر مکرر کہنے سے ہماری بھوک چمک اٹھی۔ ڈنر کر کے آتے ہیں رات کے پونے گیارہ ببجے۔
لیکن وہ اصلی پری کے دھاگے جنون کے ساتھ ہی نہ رہے کیا؟دل کو رفو کر لے پیار کے دھاگے سے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
سانچ کو آنچ نہیں۔سچ کہنا اور سننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
ٹُر چلے؟چلو جی فیر میرے آلو ں جواب اے۔ تین ٹہنی ہی کھیلو تسی تینوں!
کریلے نہیں تو بینگن ہیں کیا، وہ بھی تھالی کے؟کریلے تو نہیں جو نیم چڑھے ہوں
پری کی بات کرنی ہے تو جنوں کے جنون کی بات کیجئیے۔لیکن وہ اصلی پری کے دھاگے جنون کے ساتھ ہی نہ رہے کیا؟
آبدیدہ کر دیا بہن ۔ روز پیٹل نہ ہوتا تو پھر کیا ہوتا!ٹُر چلے؟
اچھا تو جاتے جاتے ٹُر ہی پر کچھ سنتے جائیے
منجی دیاں کَس دوناں
کل اساں ٹُر جانا ۔ اینھاں منجیاں تے کس سونا
رفو رفو کرتے آپے رفو ہوئے کہ نہیں ہوئےتمام عمر رفو گر رہے رفو کرتے۔۔۔۔(گریبان وغیرہ)
دودھ کا جلا نہیں ٹھیک ؟ تا کہ چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پئیے۔سانچ کو آنچ نہیں۔
مگر دودھ کا دھلا ہونا چاہیے!
چھید والا کوئی بھی محاورہ نہیں تھا۔ اوکے۔کریلے نہیں تو بینگن ہیں کیا، وہ بھی تھالی کے؟
آستین الٹی کر لیتے آپ۔آبدیدہ کر دیا بہن ۔ روز پیٹل نہ ہوتا تو پھر کیا ہوتا!
آپ فی الحال مصالحوں سے شغل فرمائیے، مثالوں کی فکر چھوڑیںہمارے آنے تک مثالوں سے ثابت کیجئیے فیر مناں گے۔
یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہےاور اسی وجہ کو نظر میں رکھتے ہوئے ووٹ دے چکنے کے بعد ہم نے سوچا کہ جب مدعی ہی غیر حاضر تو ہم کیوں اپنی ہم صنف کے خلاف کھڑے رہیں چنانچہ انھی سے تھالی اور بینگن کی خواہش ظاہر کر دی۔
سانپ سنبھالے تھے۔ گرا دیے؟آستین الٹی کر لیتے آپ۔