یاز
محفلین
ایسے دل کی شکلِ موم کرتوتِ کاف نہ ہوں بسنہیں ۔ یوں لُٹیا نہیں ڈبونی۔ دل کو موم رکھنا ہے تھوڑا۔
ایسے دل کی شکلِ موم کرتوتِ کاف نہ ہوں بسنہیں ۔ یوں لُٹیا نہیں ڈبونی۔ دل کو موم رکھنا ہے تھوڑا۔
اور اگر وہ ہتھے سے ہی اُکھڑ گیا تو؟؟؟؟نہیں اس کو سو سنار کی ایک لوہار کی ماریں گے!
اوکے flowسر تن سے جُدا کرنے کے بعد کا پروگرام بتایا ہے بہنا۔
پھر ہمیں دیں تا کہ حلیم میں ڈا لیںہرے کا تو پتہ نہیں لیکن تیز پات ہیں
دو آنکھیں چاہے گا تو کانے راجے کی لگائیں گے!ساون کا اندھا تو نہیں کہ بس ہرا ہرا ہی سُوجھے
باغ تو اچھے ہوتے ہیں نا!!تو ایسے چور کو شاباشی دے کر اس کا دل باغ باغ کرنا ہے کیا؟
بہہ جاؤ فیراوکے flow
ماسی مصیبتے کواور اگر وہ ہتھے سے ہی اُکھڑ گیا تو؟؟؟؟
فیر کس دی ماں نوں ماسی آکھنا اے۔![]()
سہج کیوں نہ پکائے یہ پات!ہرے کا تو پتہ نہیں لیکن تیز پات ہیں
بس نشانہ خطا نہ ہو جییوں تو اس کے اوسان ہی خطا ہو جانے ہیں
اکھیاں دو ہی چنگیاں، اینھاں نوں چار نہ کریں۔دو آنکھیں چاہے گا تو کانے راجے کی لگائیں گے!
بکرے دی ماں نوں پھپھی ضرور آکھنا!اور اگر وہ ہتھے سے ہی اُکھڑ گیا تو؟؟؟؟
فیر کس دی ماں نوں ماسی آکھنا اے۔![]()
سبزی کی ذات پات میں پڑ گئے ہونگےسہج کیوں نہ پکائے یہ پات!
نشانہ تاک کر لگایا تو کیسے خطا ہو گا جیبس نشانہ خطا نہ ہو جی
عارف لوہار کی، یا عالم لوہار کینہیں اس کو سو سنار کی ایک لوہار کی ماریں گے!
پھپھی تے پھپھے کُٹن ہوندی آ۔بکرے دی ماں نوں پھپھی ضرور آکھنا!
مجھے پہلے ہی شک تھاسر تن سے جُدا کرنے کے بعد کا پروگرام بتایا ہے بہنا۔
واجاں ماریاں بلایا کئی وار میںعارف لوہار کی، یا عالم لوہار کی
(کہ دونوں آچھ گاچھ سے ہیں)
اتفاق میں برکت ملز کیعارف لوہار کی، یا عالم لوہار کی
(کہ دونوں آچھ گاچھ سے ہیں)
ہرا دھنیا سوجھنا چاہئے تھا نا؟ساون کا اندھا تو نہیں کہ بس ہرا ہرا ہی سُوجھے