یاز
محفلین
مریم نہیں یہ مرہم ہےگلی گلی میں شور ہے
ساڈی مریم آوے ہی آوے ۔
بات میں اسکی وہ دم ہے
آوے کا آوہ۔۔۔ سوری آوے ہی آوے
مریم نہیں یہ مرہم ہےگلی گلی میں شور ہے
ساڈی مریم آوے ہی آوے ۔
یہ ہے زورداری نعرۂمریم نہیں یہ مرہم ہے
بات میں اسکی وہ دم ہے
نہیں نہیں۔۔۔۔مجھے پتہ نہیں کیوں اس لڑی کے اور محمد احمد بھائی کے انٹرویو والی لڑی کے نوٹیفکیشن ہی نہیں ملے۔ اب تو اتفاقا کھولی!وہ تو بھول بھلیوں میں کھو گئی ہیں آپا
بہت خوشی ہوئی اس نعرے کی جدید اصطلاح پر۔ میرے دکھ کی دوا کرے کوئی وغیرہ وغیرہ!مریم نہیں یہ مرہم ہے
اس آوے کا آوا میں پہلا نمبر آپ کا آتا ہے !!آوے کا آوہ
حضرت آدم کا نہیں؟اس آوے کا آوا میں پہلا نمبر آپ کا آتا ہے !!
وہ باوا آدم ہیں۔حضرت آدم کا نہیں؟
گیارہ بج گئے؟ بھوت ناتھ ایکٹیویٹڈ؟
🤣🤣🤣🤣🤣گیارہ بج گئے؟ بھوت ناتھ ایکٹیویٹڈ؟
میں ڈگمگا رہا ہوں بیابان ہوش میں
پتیلی میں چائے آئی کیا جوش میں؟میں ڈگمگا رہا ہوں بیابان ہوش میں
واہ بے حد کمالپتیلی میں چائے آئی کیا جوش میں؟
آپ نے اس بات پہ کمال کہہ دیا؟ آگے سے کہنا تھا:واہ بے حد کمال
بلکہ مزیدارپتیلی میں چائے آئی کیا جوش میں؟
ایسے ہم کو نہ ٹالواہ بے حد کمال
ایسے انسان ملتے ہیں خال خالایسے ہم کو نہ ٹال
چائے کا کپ نکال
چاہے شکر نہ ڈال
ہاں کچھ ایسا مسئلہ ہے تو سہی۔نہیں نہیں۔۔۔۔مجھے پتہ نہیں کیوں اس لڑی کے اور محمد احمد بھائی کے انٹرویو والی لڑی کے نوٹیفکیشن ہی نہیں ملے۔ اب تو اتفاقا کھولی!