خورشیداحمدخورشید
محفلین
ظاہر بہت جلدی جو آئی ہے سمجھ۔میکوں خوشی ہوئی ۔
ظاہر بہت جلدی جو آئی ہے سمجھ۔میکوں خوشی ہوئی ۔
بالکل بالکل ایسا ہی ہیں۔ظاہر بہت جلدی جو آئی ہے سمجھ۔
ہر بات الیکشن میں سمجھ آنے والی اور منطقی ہو تو الیکشن پھر فلسفیوں اور منطقیوں کا کھیل نہ ہو جائے۔خواتین و حضرات!
میرے ذہن میں اس بات کی سینس نہیں بنی، مگر سن کر اچھا لگا!
امید ہے آپ سب بھی خوش رہیں گے ان باتوں سے جن کا ذہانت سے کوئی لینا دینا نہیں۔
پولنگ کا ایک یوم خیریت سے مکمل ہو چکا ہے۔ 57 اور 43 فیصد کا فرق ہے۔ امید ہے مزید پڑھنے والے بھی ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ہم آپ سے یہی کہیں گے کہ انصاف کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑئیے گا جو ہمارے فاضل دوستوں نے کبھی تھاما ہی نہ تھا!!!
پرمزاح ترین!!!ہر بات الیکشن میں سمجھ آنے والی اور منطقی ہو تو الیکشن پھر فلسفیوں اور منطقیوں کا کھیل نہ ہو جائے۔
کچھ باتیں خاص اپنے ووٹران کے لیے ہوتی ہیں اور کچھ خاص اذہان کو متاثر کرنے کے لیے جو بعض مخالفین کو غیر ضروری محسوس ہوتی ہیں مگر الیکشن میں کارگر اور مفید ہوتی ہیں۔
خیریت سے ایک یوم مکمل ہو گیا سے کیا مراد ہے؟؟
کیا باقی ایام میں دنگے فساد کا خطرہ ہے!!!!!!!!!!!!
ہماری جدوجہد پرامن اور غیر مسلح ہے۔
سانوں اعتراض اےپرمزاح ترین!!!
کہیں باتوں میں لگا کر ہماری پارٹی کے لیے گڑھا کھودنے کی تیاری تو نہیں ہو رہی؟ہر بات الیکشن میں سمجھ آنے والی اور منطقی ہو تو الیکشن پھر فلسفیوں اور منطقیوں کا کھیل نہ ہو جائے۔
کچھ باتیں خاص اپنے ووٹران کے لیے ہوتی ہیں اور کچھ خاص اذہان کو متاثر کرنے کے لیے جو بعض مخالفین کو غیر ضروری محسوس ہوتی ہیں مگر الیکشن میں کارگر اور مفید ہوتی ہیں۔
خیریت سے ایک یوم مکمل ہو گیا سے کیا مراد ہے؟؟
کیا باقی ایام میں دنگے فساد کا خطرہ ہے!!!!!!!!!!!!
ہماری جدوجہد پرامن اور غیر مسلح ہے۔
سانوں کی تے تہانوں کی؟سانوں اعتراض اے
ساڈی تہاڈی جماعت اک تے فیر جھگڑے کاہدےسانوں کی تے تہانوں کی؟
آبجیکشن سسٹینڈسانوں اعتراض اے
آپ تو پروائی بن بھی گئیں۔
پھوٹ پڑ جانا کو جملے میں استعمال کریں،نیز مثال سے واضح کریں۔ساڈی تہاڈی جماعت اک تے فیر جھگڑے کاہدے
الیکشن میں سب ممکن ہے۔کہیں باتوں میں لگا کر ہماری پارٹی کے لیے گڑھا کھودنے کی تیاری تو نہیں ہو رہی؟
کیا یہ کرم نوازی الیکشن جیتنے کے بعد بھی جاری رہے گی؟
پھوٹ پڑ جانا کو جملے میں استعمال کریں،نیز مثال سے واضح کریں۔
صد فیصد!کیا یہ کرم نوازی الیکشن جیتنے کے بعد بھی جاری رہے گی؟
ہم نے آپ کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے فارمز میں مزید پرائیویسی کا خیال رکھنے کے لیے پولنگ میں ووٹرز کی شناخت مخفی کر دی ہے!!!!الیکشن میں سب ممکن ہے۔
فارم 45 کے لیے پہرہ دینا ہو گا اور فارم 47 بھی لینا ہو گا ورنہ آر او کے آفس میں نتائج بدلے جا سکتے ہیں ۔
پہلے وڈیرے کی بات ہوئی تھی۔۔۔جب وہ مہیا کیا تو استخارے کی!پہلے استخارے کے نتائج آنے دیں ۔