الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
خواتین و حضرات!
میرے ذہن میں اس بات کی سینس نہیں بنی، مگر سن کر اچھا لگا!
امید ہے آپ سب بھی خوش رہیں گے ان باتوں سے جن کا ذہانت سے کوئی لینا دینا نہیں۔

پولنگ کا ایک یوم خیریت سے مکمل ہو چکا ہے۔ 57 اور 43 فیصد کا فرق ہے۔ امید ہے مزید پڑھنے والے بھی ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ہم آپ سے یہی کہیں گے کہ انصاف کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑئیے گا جو ہمارے فاضل دوستوں نے کبھی تھاما ہی نہ تھا!!!
ہر بات الیکشن میں سمجھ آنے والی اور منطقی ہو تو الیکشن پھر فلسفیوں اور منطقیوں کا کھیل نہ ہو جائے۔
کچھ باتیں خاص اپنے ووٹران کے لیے ہوتی ہیں اور کچھ خاص اذہان کو متاثر کرنے کے لیے جو بعض مخالفین کو غیر ضروری محسوس ہوتی ہیں مگر الیکشن میں کارگر اور مفید ہوتی ہیں۔

خیریت سے ایک یوم مکمل ہو گیا سے کیا مراد ہے؟؟
کیا باقی ایام میں دنگے فساد کا خطرہ ہے!!!!!!!!!!!!
ہماری جدوجہد پرامن اور غیر مسلح ہے۔
 
پرمزاح ترین!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

کہیں باتوں میں لگا کر ہماری پارٹی کے لیے گڑھا کھودنے کی تیاری تو نہیں ہو رہی؟
 
الیکشن میں سب ممکن ہے۔
فارم 45 کے لیے پہرہ دینا ہو گا اور فارم 47 بھی لینا ہو گا ورنہ آر او کے آفس میں نتائج بدلے جا سکتے ہیں ۔
 
ہم نے آپ کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے فارمز میں مزید پرائیویسی کا خیال رکھنے کے لیے پولنگ میں ووٹرز کی شناخت مخفی کر دی ہے!!!!
(ذہین ہم ہی ہیں۔۔۔آپ تو ذہین شاگرد کے استاد محترم ہیں!!!)
 
Top