ہمارے لیے عوام کوئی نہیں۔ آپ سب خواص ہیں۔ ہم الیکشن جیتنے کے بعد واحد عوام کہلوائیں گے کیونکہ خادم کا درجہ تین ابتساموں والے سرکار لے اڑے ہیں!!! 😁ٹیگ والے ہی ووٹ دے سکتے ہیں یا عام عوام بھی ؟
سبھی محفلین کو ووٹ کاسٹ کرنا چاہیے۔ ٹیگ تو ان کی توجہ دلانے کے لیے کر رہے ہیں۔ آپ کی توجہ تو پہلے ہی پڑ چکی ہے جناب، بسم اللہ کیجیے!ٹیگ والے ہی ووٹ دے سکتے ہیں یا عام عوام بھی ؟
بھائی آپ جب بھی کراچی آئے اور میں موجود ہوا تو آپ کے لیے قورمہ پلس نہاری پلس حلیم میری طرف سے بس اکڑ بکڑ نا کریںمریم افتخار
مجھے تو اکڑ بکڑ بمبے بو کرنا پڑے گا۔
جو مرضی کر لیں لیکن آخر میں "چور نکل کر بھاگا" کا "بھاگا" مریم پر آنا چاہیے۔ 😂مریم افتخار
مجھے تو اکڑ بکڑ بمبے بو کرنا پڑے گا۔