الیکشن 2018 میں لاہور کے نتائج

فہیم

لائبریرین
ہار گئے ، سعد رفیق بھی :)
ویسے پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا کہ یہ لاہور کا دھاگہ ہے:)
میرے علم میں بھی یہی تھا کہ رانا صاحب ہار گئے۔
ہم نے اس بات کی خوشی فیس بک پر منانی چاہی تو شعیب صفدر بھائی نے کہا کہ وہ جیت گئے ہیں۔
 
ویسے پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا کہ یہ لاہور کا دھاگہ ہے:)
میرے علم میں بھی یہی تھا کہ رانا صاحب ہار گئے۔
ہم نے اس بات کی خوشی فیس بک پر منانی چاہی تو شعیب صفدر بھائی نے کہا کہ وہ جیت گئے ہیں۔
رانا ثناء اللہ صوبائی نشستوں پر ہاریں ہیں ۔قومی اسمبلی کے حلقہ 106 سے کامیاب ہوئے ہیں ۔
 

کافی دلچسپ مقابلہ ہوا اور ہمارے حلقے میں عمران خان نے سعد رفیق کو ہرا دیا ہے۔
عمران خان 84313
سعد رفیق 83633

علیم خان اسی حلقے سے اپنی صوبائی سیٹ ہار گیا ہے اور لاہور سے قومی اسمبلی کی سیٹ بھی ہار گیا ہے۔
 
Top