الیکشن ۲۰۱۸، لاہور الیکشن

  1. محب علوی

    الیکشن 2018 میں لاہور کے نتائج

    الیکشن ۲۰۱۸ میں لاہور میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کافی سخت اور کانٹے دار مقابلہ ہے۔ اس دھاگے میں لاہور کے حلقوں میں ووٹنگ کے حالات اور نتائج پر گفتگو کی سب کو دعوت عام ہے خاص طور پر اہل لاہور اس میں ضرور شرکت کریں۔
Top