الکرم لان

تعبیر

محفلین
SplendourShades2.jpg



splendourshade4.jpg


swissvoile1.jpg


SwissVoile2.jpg
 

زینب

محفلین
بہت زبردست تعبیر۔۔۔۔دل للچا رہا ہے۔پر کیا ہے کہ یہاں تو بس ستارہ،سپریم ہی مل رہی ہے ویسے الکرم کے علاوہ گل احمد کے پرنٹ‌بھی شاندار ہوتے ہیں
 

تعبیر

محفلین
جیا
ایک بس آپ ہی قدردان ہیں یہاں :grin:

خرم

سمجھیں پرستان میں آگئے ;)

زینب
میرے پاس گل احمد بھی ہے ۔ اپکے حکم کی دیر تھی بس ;)

اگر لان وہاں بھی ملتی ہے تو قیمت بھی خاصی ہو گی پاکستان سے ۔ ہے نا :confused:
 

زینب

محفلین
زینب
میرے پاس گل احمد بھی ہے ۔ اپکے حکم کی دیر تھی بس ;)

اگر لان وہاں بھی ملتی ہے تو قیمت بھی خاصی ہو گی پاکستان سے ۔ ہے نا :confused:

اصل میں لان کے سارے پرنٹ اتنے اچھے ہوتے ہیں اور کلرز اس سے بھی شاندار جو کہ ریشمی کپڑوں مٰیں نہیں ملتے نا ۔۔۔۔۔یہاں پے اتنے مہنگے نہیں ہیں جو مل رہے ہیں نا سپریم اور ستارہ کے وہ 30/35 درہم اک سوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے میں پاکستان سے لاؤں گی :grin:
 
Top