اردو محفل کے تمام اراکین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ آئیں اور رخصت ہوتی ہوئی اردو محفل کے ایصالِ ثواب کے لیئے اس غزل کے ہر شعر کی تشریح اپنی خواہش کے مطابق کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔ :praying: