الوداعی ملاقات

سیما علی

لائبریرین
IMG-9920.jpg

شرلاک ہومز
عاطف بھیا
 
IMG-9916.jpg

سب سے پہلی ملاقات ہماری اردومحفل کے
گراں قدر محفلین سے
بائیں سے دائیں
ڈاکٹر صاحب
بھیا خلیل
بھیا عدنان
یعنی آپ خلیل صاحب اور عدنان بھیا سے بھی مل چکی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبر تو شرلاک ہومز (جونئیر) سے بھی بچ کے نکل لی۔۔۔! 😁
ماشاءاللہ۔۔۔چشم بددور!
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
بقول ظفری بھائی ان کا زوڈک سائن Pisces ہے جس کا عنصر پانی ہے۔ اور پانی کو جس شکل کی شے میں ڈالا جائے اسی کا روپ دھارن کرلے وے ہے
مجھے نہیں معلوم تھا کہ دسمبر میں پیدا ہونے والوں کا زوڈیئک سائن پائسز ہوتا ہے ۔ لگتا ہے فہیم نے سیارے اوپر نیچے کردیئے ہیں ۔ سب اپنے اپنے زوڈئیک سائنز چیک کریں ۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
ہمیں تو ابھی چار دن پہلے کہہ گئے تھے کہ بروج پر وشواس نہیں۔۔۔۔چار دن میں کیا ستارے ملائے ہیں آپ لوگوں سے۔۔۔ واہ واہ!
بھئی اگر کوئی میرے برج کے بارے میں کوئی معلومات دے رہا ہے تو کم از کم اس سے تویہ ثابت نہیں ہوتا کہ میں بروج پر وشواس رکھتا ہوں ۔ :ROFLMAO:
 
بقول @ظفری بھائی ان کا زوڈک سائن pisces ہے جس کا عنصر پانی ہے۔ اور پانی کو جس شکل کی شے میں ڈالا جائے اسی کا روپ دھارن کرلے وے ہے :)
بھئی اگر کوئی میرے برج کے بارے میں کوئی معلومات دے رہا ہے تو کم از کم اس سے تویہ ثابت نہیں ہوتا کہ میں بروج پر وشواس رکھتا ہوں ۔ :ROFLMAO:
ذرا اوپر دیکھیں یہ بات آپ کے برج کی معلومات تک محدود نہ تھی، آپ کو باقاعدہ قوٹ وغیرہ کیا گیا ہے کہ آپ شکلیں وغیرہ بدل لیتے ہیں!!! :LOL: :LOL:
اب تو ہم نے اس موٹیویشن میں نئی لڑی کا اجراء بھی کر دیا ہے۔۔۔۔۔جلدی سے اصل والے بروج کے ساتھ حاضر ہو جائیں نا سب۔ دن تھوڑے ہیں اور کام بہت! :LOL:
 
بروج کی بات ہورہی تھی ۔ اپنی معلومات شئیر کردی ۔ وشواس ہو یا نہ ہو ۔ مگر معلومات تو ہونی چاہیئے ناں ۔ :D
ہاں یہ مسئلہ ہے کہ بقول کہاں سے آگیا ۔ اسی پر ٹوئنکل کھنہ سوری ----- ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن اسٹار کے لڑی میں سافٹ وئیر ایپ ڈیٹ کرنے کی بات کہی تھی ۔ :waiting:
 
اللّٰہ اللّٰہ ۔۔۔۔۔
کیسی خطرناک ہیں آپ 😱
بھائی، سچ میں آپ جیسے دیدہ ور پہ ہزاروں سال والا وہ شعر صادق آتا ہے!!!
میں آرام سے روز مرہ کے امور سر انجام دے رہی ہوتی ہوں، محفل پہ نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں، سب ٹھیک چل رہا ہوتا ہے۔۔۔جدھر آپ کے نام کا نوٹیفکیشن آیا، ساتھ میری کوئی غلطی ہائی لائٹ ہوئی ہوئی ہوتی ہے۔ میں کہتی ہوں خورد بین چھوڑ دیں! :LOL:
 
Top