میرے لیے دو قابل ترین اساتذہ ان ون فریم!
ماشاء اللہ!!![]()
لیجیے حسرت نہ رہے اپنی بوڑھی آپا کا دیدار بھیکر لیجیے🤓🤓🤓🤓🤓
یعنی آپ خلیل صاحب اور عدنان بھیا سے بھی مل چکی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبر تو شرلاک ہومز (جونئیر) سے بھی بچ کے نکل لی۔۔۔! 😁![]()
سب سے پہلی ملاقات ہماری اردومحفل کے
گراں قدر محفلین سے
بائیں سے دائیں
ڈاکٹر صاحب
بھیا خلیل
بھیا عدنان
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️میرے لیے دو قابل ترین اساتذہ ان ون فریم!
ماشاءاللہ۔۔۔۔چشم بددور!!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ماشاء اللہ!!
اس کو ویسے بڑھاپا تو نہیں کہتے آپا جی۔ Elegance ہے۔ ہمیشہ خوش رہیے۔ بہت اچھی پکچر آپ تینوں کی!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓خیر سے جائیں، پہنچ کر مطلع کریں اور راستے میں کسی سے کوئی چیز نہیں لے کے کھانی وغیرہ۔
بھئی اگر کوئی میرے برج کے بارے میں کوئی معلومات دے رہا ہے تو کم از کم اس سے تویہ ثابت نہیں ہوتا کہ میں بروج پر وشواس رکھتا ہوں ۔ہمیں تو ابھی چار دن پہلے کہہ گئے تھے کہ بروج پر وشواس نہیں۔۔۔۔چار دن میں کیا ستارے ملائے ہیں آپ لوگوں سے۔۔۔ واہ واہ!
بقول @ظفری بھائی ان کا زوڈک سائن pisces ہے جس کا عنصر پانی ہے۔ اور پانی کو جس شکل کی شے میں ڈالا جائے اسی کا روپ دھارن کرلے وے ہے![]()
ذرا اوپر دیکھیں یہ بات آپ کے برج کی معلومات تک محدود نہ تھی، آپ کو باقاعدہ قوٹ وغیرہ کیا گیا ہے کہ آپ شکلیں وغیرہ بدل لیتے ہیں!!!بھئی اگر کوئی میرے برج کے بارے میں کوئی معلومات دے رہا ہے تو کم از کم اس سے تویہ ثابت نہیں ہوتا کہ میں بروج پر وشواس رکھتا ہوں ۔![]()
بروج کی بات ہورہی تھی ۔ اپنی معلومات شئیر کردی ۔ وشواس ہو یا نہ ہو ۔ مگر معلومات تو ہونی چاہیئے ناں ۔ذرا اوپر دیکھیں یہ بات آپ کے برج کی معلومات تک محدود نہ تھی، آپ کو باقاعدہ قوٹ وغیرہ کیا گیا ہے کہ آپ شکلیں وغیرہ بدل لیتے ہیں!!!![]()
اب تو ہم نے اس موٹیویشن میں نئی لڑی کا اجراء بھی کر دیا ہے۔۔۔۔۔جلدی سے اصل والے بروج کے ساتھ حاضر ہو جائیں نا سب۔ دن تھوڑے ہیں اور کام بہت!![]()
اللّٰہ اللّٰہ ۔۔۔۔۔آپ کا لیگ پیس
آپ کو اب اندازہ ہوا ۔۔۔۔اللّٰہ اللّٰہ ۔۔۔۔۔
کیسی خطرناک ہیں آپ 😱
یہ کھانا دیکھ کر خوشی کا اظہار ہے یا کوئی اور وجہ ۔۔۔۔
بھائی، سچ میں آپ جیسے دیدہ ور پہ ہزاروں سال والا وہ شعر صادق آتا ہے!!!اللّٰہ اللّٰہ ۔۔۔۔۔
کیسی خطرناک ہیں آپ 😱
![]()
لیجیے حسرت نہ رہے اپنی بوڑھی آپا کا دیدار بھی کر لیجیے🤓🤓🤓🤓🤓
واہ زبردست زبردست خوش رہیں آباد رہیں. ❤️
ہماری گریس فُل آپا ۔۔۔۔![]()
لیجیے حسرت نہ رہے اپنی بوڑھی آپا کا دیدار بھی کر لیجیے🤓🤓🤓🤓🤓