الوداع، شہید کو الوداع

فلک شیر

محفلین
x5356_79725310.jpg.pagespeed.ic.33h0VxGn_8.jpg
 

x boy

محفلین
فلک شیر بھائی
پڑھتے پڑھتے ناجانے کیوں میری آنکھیں نم ہوگئیں، دل و دماغ کی عجیب کیفیت، جب بھی کوئی مسلمان مرتا ہے تو میری آنکھیں نم ہوتی ہیں لیکن کبھی
یہ حد نہ تھی۔
 

فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھائی
پڑھتے پڑھتے ناجانے کیوں میری آنکھیں نم ہوگئیں، دل و دماغ کی عجیب کیفیت، جب بھی کوئی مسلمان مرتا ہے تو میری آنکھیں نم ہوتی ہیں لیکن کبھی
یہ حد نہ تھی۔
مرنے والے کی جبیں روشن ہے ظلمات میں
سچ کہا آپ نے............کسی بھی انسان پہ ہونے والے ظلم پہ درد ہوتا ہے .........اور اہل ایمان سے تو قلبی رشتہ اور بھی گہرا ہوتا ہے.......پھر اس سارے کیس کو بہت مناسب انداز میں یہاں بیان کیا گیا ہے .......اور پھر ہارون الرشید کے ہاں ایک رومانویت کی فضا تو موجود ہے........
 

ابن عادل

محفلین
ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی بہت قریب شخص ہم سے رخصت ہوا ۔ مقاصد اور نصب العین کا اتحاد ناآشنائی سے واقف نہیں ۔ ہم نے انہیں ان کی شہادت پر جانا لیکن احساس ہے کہ جو قرار نہیں لینے دیتا ۔ سید علی گیلانی جو کشمیر میں ہمارا مقدمہ لڑ رہے ہیں وہ بھی ہم سے شکوہ کناں ہیں ۔ سمجھ نہیں آتا کہ سب سے پہلے پاکستان کے علمبردار اور حقوق انسانی کے صدا لگانے والوں کی زبانیں کیوں گنگ ہیں ۔!!!
 

x boy

محفلین
انیس سو 71 سے پہلے ایک بنگالی بھی بھارت می چھوٹی موٹی نوکری کرنے نہیں گیا تھا۔ آج وہاں ایک کروڑ بنگالی دربدرخاک بسرچھوٹی چھوٹی نوکریاں کررہے ہیں۔ 1971سے پہلے بنگالی عورت عزت وآبرو کیساتھ اپنے شہروں میں زندگی گزاررہی تھی لیکن اب غربت وافلاس کا یہ عالم ہے کہ دس لاکھ بنگالی عورتیں دنیا بھرکے بازاروں میں بیچی جاچکی ہیں۔ کلکتہ کے بازار حسن میں 70فیصد بنگالی عورتیں ہیں۔ 1971سے پہلے بہت کم لوگ مشرقی پاکستان سے مغربی پاکستان میں چھوٹی موٹی نوکری کرنے آتے تھے لیکن آج یعنی 2013میں دس ہزار بنگالی اسی مغربی پاکستان میں معاشی مجبوری کی وجہ سے باورچی بنے ہوئے ہیں اور دوسری چھوٹی موٹی نوکریاں کررہے ہیں۔

یہ داستان طویل بھی ہے اور دلگداز بھی۔ اس داستان نے میرے ملک کی اکثریت ناآشنا ہے کیونکہ انہوں نے وہی کہانیاں پڑھی جو میڈیا پر قابض عظیم دانشوروں نے سنائی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سے محبت کے جرم میں عبدالقادر ملا کو دی جانے والی پھانسی پر کوئی آنکھ اشکبار نہیں ہوئی لیکن اللہ اس دن سے بچائے کہ آج جو آنکھیں بنگلہ دیش میں پاکستان کی محبت میں مرنیوالوں اور فوج کا ساتھ دینے والوں پرخاموش ہیں، کل کہیں اگر ایسی حکومت برسراقتدار آگئی جو سوات آپریشن، وزیرستان کاروائی اور بلوچستان آپریشن میں پاکستان اور پاک فوج کا ساتھ دینے والوں کو تختہ دار پر کھینچنے لگی تو یہ ان کیلئے چند سطریں لکھنے والا کوئی موجود نہ ہو۔
(اوریا مقبول جان)
 

x boy

محفلین
عبدالقادر ملاں کی پھانسی میں حامد میر جعفر کا کردار
یہ بات بہت کم لوگوں کو پتا ہوگی کہ عبدالقادر ملاں کو پھانسی کے تختے تک لانے میں
حامد میر کا ایک بہت بڑا کردار ہے ۔ عبدالقادر ملاں کی پھانسی کے بعد سامنے
آنے والا ایک انتہائی اہم انکشاف ۔ ثبوت کے لیے انتہائی اہم ویڈیو دیکھیں
 
Top