المبین - قرآن پاک کے لئے ایک خوبصورت سافٹ وئیر

علوی امجد نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 27, 2009

  1. علوی امجد

    علوی امجد محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نیٹ پر قرآن کے حوالے سے کچھ تلاش ہوئے ایک خوبصورت سافٹ وئیر پر نظر پڑی۔ سوچا کہ آپ دوستوں سے شیئر کروں۔
    سافٹ وئیر کا لنک یہ ہے۔

    http://www.almobin.ir/files/ALMOBIN3.1.5Beta.exe

    اس میں آپ قرآن کے ٹیکسٹ کے لئے فانٹ تبدیل کرکے المصحف فانٹ لگا لیں تو قرآن پاک کی لکھائی زیادہ واضح نظر آئے گی۔ اس میں تراجم فارسی کے ہیں لیکن کوئی دوست اس کو اردو میں کنورٹ کردے تو بہت اچھی کاوش ہوگی۔ ویسے اس کی ڈیٹا بیس فائل SQLite کی ڈیٹا فائل ہے ۔ شائد کسی کنورٹر سے باآسانی بدلی جاسکے۔
    اس سافٹ وئیر میں ایک اور خوبی جو مجھے بہت پسند آئی وہ دینی کتب کا اضافہ ہے جیسے نہج البلاغہ ، صحیفہ سجادیہّ وغیرہ۔ اس میں مزید کتب کو ڈالنے کا طریقہ کار بھی موجود ہے لیکن چونکہ فارسی میں ہے اس لئے میری سمجھ میں نہیں آیا۔ شائد فارسی سمجھنے والے دوست اس کو باآسانی سمجھ لیں گے۔
    ان کی ویب سائٹ پر بہت سی کتابیں اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ جو کہ تمام کی تمام فارسی میں ہیں۔ تاہم تھوڑی سی محنت سے اس میں اردو کی کتب کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
    آپ دوست اس کو استعمال کریں گے تو بہت سی نئی چیزیں دریافت ہوں گی۔ شائد یہ قرآن پاک سے محبت رکھنے والوں کے لئے ایک اچھا تحفہ ثابت ہوسکے۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 32
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ احسن الجزاء۔ اچھی چیز لگ رہی ہے۔
     
  3. مانی چیمہ

    مانی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    120
    ماشاء اللہ
     
  4. AHsadiqi

    AHsadiqi محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب جناب
     
  5. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شاندار سافٹ ویئر ہے۔
    علوی صاحب پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
     
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب علوی صاحب!
     
  7. السیف

    السیف محفلین

    مراسلے:
    10
    ماشااللہ حضرت
     
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت خوب۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  9. محمدصدیق

    محمدصدیق معطل

    مراسلے:
    32
    اللہ آپ کا بھلا کرے
     
  10. ابو عبداللہ

    ابو عبداللہ محفلین

    مراسلے:
    7
    السلام علیکم دوستو
    میں نے نیٹ پر یہ سافٹ وئیر دیکھا استعمال کیا بہترین سافٹ وئیر ہے اس میں ترجمہ فتحم محمد جالندھری کا ہے۔ اور فانٹ وغیرہ بھی سب ٹھیک ہے۔ اردو اور انگلش سرچ بھی ہے۔ ٹرائی کر کے دیکھں انشاءاللہ پسند آئیگا۔ تقریبآ 6 ایم کا ہے۔
    http://www.mediafire.com/?tmjgmozmmjh
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. mim2007

    mim2007 محفلین

    مراسلے:
    30
    بہت شاندار سافٹ ویئر ہے۔
    علوی صاحب پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
     
  12. iqbalkuwait

    iqbalkuwait محفلین

    مراسلے:
    49
    [​IMG]
     
  13. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    جزاك اللہ ابو عبد اللہ صاحب.
     
  14. عاصم مٹھو

    عاصم مٹھو محفلین

    مراسلے:
    40
    جزاک اللہ بھائی
     

اس صفحے کی تشہیر