اللہ سے استغفار

عثمان رضا

محفلین
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔

ایسے استغفراللہ کہنے سے آپ بخشے تو نہیں جائیں گے

اپنے دلوں کو صاف کرو
سورۃ نوح آیت 10 تا 12
[ayah]فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا[/ayah]
[ayah]يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا[/ayah]
[ayah]وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا[/ayah]
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top