القلم رمضان فانٹ

دوست

محفلین
یہ مخصوص فانٹ ہے جس میں چند ایک علامات ہی ہیں۔ جیسے رمضان مبارک۔ یہ ریگولر فونٹ نہیں۔
 
یہ مخصوص فانٹ ہے جس میں چند ایک علامات ہی ہیں۔ جیسے رمضان مبارک۔ یہ ریگولر فونٹ نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
جناب والا بہت شکریہ آپ کے جواب دینے کا
یعنی اس میں صرف رمضان المبارک کے ہی سیٹ بنے ہوئے جیسے ان پیچ میں Zukhraf فونٹ ہے کیا میں صحیح سمجھا جناب؟
 
ایک بات اور آپ لوگوں سے کہنی تھی کہ کیا ہی اچھا ہوں اگر اردو کے اب تک کے سارے فونٹ ایک ہی نام سے شروع ہوں ۔۔۔۔ یعنی اگر کسی نے ایم ایس ورڈ یا کسی اور پروگرام میں اردو لکھنے کے بعد اس کا فونٹ بدلنا ہوں تو اسے فونٹ ڈھونڈنے کی تکلیف نا ہوں اور سارے کے سارے فونٹ ایک ہی جگہ مل جائے جیسے القلم کے فونٹ ہے جو تقریباً سب ہی ایک ہی جگہ مل جاتے ہے
یعنی میں کہنا چاہ رہا ہوں ہوں کہ تمام فونٹ کا نام ایک ہی لفظ سے شروع ہو تاکہ ونڈو اسے ارینج کرتے وقت ایک ہی جگہ پر لگا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ اس ناقص مشورے کو کسی عمل میں لایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وباکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ

دوست

محفلین
بھائی یہ مختلف لوگوں نے مختلف اوقات میں بنائے ہیں۔ ان کے نام انھوں نے اپنی مرضی سے رکھے ہیں۔ چناچہ اس میں ہم کچھ نہیں کرسکتے۔
 
MUNKASHIF

محفلین
فیض لاھوری نستعلیق کا نمونہ

جناب عالی لاھوری فونٹ کا ایک نمونہ آ پ کی خدمت میں ارسال کیا جا[رھا ھےMersiya.jpg
 
قسیم حیدر

محفلین
خطاطی سیکھنے کا جنون ہوا تو ایک ماہر فن کے پاس چھے سات مہینے مشق کی۔ اس وقت نوری نستعلیق کو دیکھ کر الجھن ہوتی تھی۔ جو باریکیاں اساتذہ کے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر میں ہوتی ہیں وہ کمپیوٹر فونٹس میں مفقود ہیں۔ لاھوری فانٹ اس کمی کو دور کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یونی کوڈ میں ملنا تو میرے خیال میں مشکل ہے، سنا ہے ان پیج کے نئے ورژن میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔ نستعلیق کی کی غربت کا عالم یہ ہے کہ ہم جیسے طالب علم اب تمنا کرتے ہیں کہ کاش نوری نستعلیق ہی یونی کوڈ میں مل جائے
 
شاکرالقادری

لائبریرین

جناب شاہ صاحب
ايک مرتبہ ان پيج کے نئے ورزن کو آ لينے ديں اس کے بعد ميرا خيال ہے يار لوگ اس فونٹ کے لگيچر کو ايم ايس وولٹ ميں ڈال کر يوني کوڈا ليں گے نوري نستعليق کے ساتھ تو يہ تجربہ کاميابي سے ہو چکا ہے پھر آپ کے ذوق کي تسکين کا کچھ نہ کچھ سامان فراہم ہو ہي جائے گا
 
دوست

محفلین
اجی یہ آئے تو سہی۔ یہ بھی لگتا ہے نوری نستعلیق کی طرح سینکڑوں اشکال پر مشتمل ہوگا۔
 
arifkarim

معطل
جناب شاہ صاحب
ايک مرتبہ ان پيج کے نئے ورزن کو آ لينے ديں اس کے بعد ميرا خيال ہے يار لوگ اس فونٹ کے لگيچر کو ايم ايس وولٹ ميں ڈال کر يوني کوڈا ليں گے نوري نستعليق کے ساتھ تو يہ تجربہ کاميابي سے ہو چکا ہے پھر آپ کے ذوق کي تسکين کا کچھ نہ کچھ سامان فراہم ہو ہي جائے گا

شاکر بھائی انپیج کا نیا ورژن تو کب کا آچکا:
http://www.india-info.net/inpage-v3.htm
 
قسیم حیدر

محفلین
میرے پاس ان پیج 9۔2 ہے۔ اس میں لاہوری نستعلیق کے نام سے ایک فونٹ ہے لیکن وہ اس سے مختلف ہے جس کا نمونہ منکشف نے اپنی پوسٹ میں دیا ہے۔ یہ کیا چکر ہے؟
 
سید محمد

محفلین
السلام علیکم شاکر بھائی بہت اچھا فونٹ ہے امید آگے بھی اسی طرح اردو کی خدمت کرونگے
والسلام
 
hamid ali

محفلین
جزاک اللہ جناب آپنے فونٹ شیئر کیا اس سے کافی مدد ملی ہے اللہ آپکو خوش رکھے آمین!!!!!
 
Top