القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

الف نظامی

لائبریرین
198038_3752426659774_1599547525_n.jpg
کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں:
سعادت ، امجد علوی ، ساجد ، سید زبیر ، افتخار اجمل بھوپال ، سید شاکر القادری ، تلمیذ ، - ، خاور چوہدری ، -
بیٹھے ہوئے دائیں سے بائیں:
غلام عباس ، محمد بلال(پاک اردو انسٹالر) ، - ، نیرنگ خیال ، محمد سعد ، عاطف بٹ ، خرم شہزاد خرم ، الف نظامی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

عسکری

معطل
کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں:
سعادت ، امجد علوی ، ساجد ، سید زبیر ، افتخار اجمل بھوپال ، سید شاکر القادری ، تلمیذ ، - ، خاور چوہدری ، -
بیٹھے ہوئے دائیں سے بائیں:
غلام عباس ، محمد بلال(پاک اردو انسٹالر) ، - ، نیرنگ خیال ، محمد سعد ، عاطف بٹ ، خرم شہزاد خرم ، الف نظامی
بندے 18 نام آپنے 15 کے بتائے ہیں باقی 3 نام ِ؟:D
 
ابوشامل

محفلین
تصاویر دیکھ کر سخت افسوس ہو رہا ہے کہ کاش ہم بھی یہاں موجود ہوتے۔ یار کوئی بندہ ہمارے ٹرین سے ٹکٹوں کا ہی انتظام کر دیتا :(
 
کسی نے اطلاع ہی نہ کی ہمیں تو۔ ورنہ ہم تو کچھ دوستوں کو لے کر ضرور پہنچ جاتے۔
 
Top