القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

اشتیاق علی

لائبریرین
madinaq.jpg
 

sharfi

محفلین
اشتیاق علی صاحب بہت بہت بہت زبردست بہت بہت بہت خوب! ماشاء اللہ
دل خوش کردیا آپ نے، دل چاہ رہا ہے کہ آپ کے ہاتھوں کو چوم لو۔ جزاک اللہ
 

sharfi

محفلین
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
کیا ہی بات میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس کی۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ دیکھ کر آنکھوں ٹھنڈک ہوئی۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
محترم شرفی صاحب! اس فونٹ پر کام جاری ہے اور ابھی تک 25 فیصد کام ہوا ہے۔ ریلیز کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتے ۔۔۔ کیونکہ ابھی کچھ مسائل کا سامنا بھی ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی تاج نستعلیق کا ایک اور سکرین شارٹ ۔ ایک وال پیپر بنانے کی کوشش کی ہے ۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا ۔
tajnastaleeqwallpaper.jpg
 

شاکرالقادری

لائبریرین
دو حرفی ترسیمے مکمل
تین حرفی ترسیمے مکمل
چار حرفی ترسیمے ۔ چار ہزار ترسیمے مکمل ہو چکے ہیں
اس مرحلہ پر فونٹ کا ایک سکریں شارت جو القلم فورم سے لیا گیا اس سکرین شارٹ سے آپ یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ویب پر اس فونٹ کا استعمال کیسا ہوگا

taj.png
 

aladdin

محفلین
زبردست شاکر القادری صاحب۔ واقعی زبرست لگ رہا ہے ۔ کام جاری رکھئے۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ امید کرتا ہوں جلد ہی ہم سبھی کے سامنے ہوگا۔ :)
 
Top