القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

یہ لیجئے ونڈوز ایکس پی اور ایم ایس ورڈ 2007 میں لکھا ہے
2.jpg

اوہ میں "نستعلیقیات" لکھ رہا تھا۔
 
جمیع کے نیچے زیر لگنا کوئی غلطی نہیں ہے ۔۔۔ ۔ البتہ الملگ والی غلطی نوٹ کر لی گئی ہے
ہمارا خیال ہے کہ یہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔ تحریر میں اعراب تبھی لگنی چاہیے جب صارف لگائے۔ (چند ایک شاز الفاظ کو چھوڑ کر، مثلاً "اللہ" لکھنے پر اس میں تشدید کا لگنا وغیرہ) :)
 
arifkarim

معطل
ہمارا خیال ہے کہ یہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔ تحریر میں اعراب تبھی لگنی چاہیے جب صارف لگائے۔ (چند ایک شاز الفاظ کو چھوڑ کر، مثلاً "اللہ" لکھنے پر اس میں تشدید کا لگنا وغیرہ) :)
بالکل! اس حوالہ سے ہم فانٹ ڈویلپرزکے مابین کافی جھگڑا چلتا رہتا ہے۔ میری رائے بھی یہی ہے کہ صرف للہ پر آٹو اعراب آنا چاہئے۔ اور یونیکوڈ اسٹینڈرڈ بھی یہی ہے۔ دوسرا وہ ہمارے ویب اطلاقیہ کا کیا بنا؟
 
بالکل! اس حوالہ سے ہم فانٹ ڈویلپرزکے مابین کافی جھگڑا چلتا رہتا ہے۔ میری رائے بھی یہی ہے کہ صرف للہ پر آٹو اعراب آنا چاہئے۔ اور یونیکوڈ اسٹینڈرڈ بھی یہی ہے۔ دوسرا وہ ہمارے ویب اطلاقیہ کا کیا بنا؟
ہم نے اس کا م کو ویک اینڈ پر ٹال دیا تھا۔۔۔ :) :) :)
 
ہمارے ایک عدد دشمن نے تاج نستعلیق میں یہ مشکل سوال اٹھایا ہے! :) :) :)

یہاں ل کے تناسب اور بیس لائن وغیرہ کے مسائل نظر آ رہے ہیں! :) :) :)

mushkil-taj.jpg
 
نبیل

تکنیکی معاون
اسکی بیس لائن، درمیانی لائن اور اونچائی میں نے کل درست کر دی تھی۔ اس ویکنڈ میں تازہ نسخہ ارسال کرتا ہوں۔

میرا خیال ہے کہ نئی اپڈیٹ کے لیے کچھ انتظار کر لینا بہتر رہے گا۔ اور تاج نستعلیق کی اپڈیٹس فراہم کرنے کے لیے بھی ایک طریقہ کار طے کر لیا جانا چاہیے۔ ہر نئی ریلیز کے ساتھ نئی فیچرز اور بگ فکسز کی فہرست بھی دی جانی چاہیے۔
 
Top