القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

تعمیر

محفلین
اڈوبی فوٹو شاپ ، مڈل ایسٹ ورژن 10
فونٹ سائز : 8 پکسل ، وڈتھ : 100% ، ہائٹ : 100%
حروف کا درمیانی فاصلہ : 0 ، پیراگراف ہائٹ : آٹو

2ccusg4.jpg
 

عارف انجم

محفلین
ب۔ ح۔ ق۔۔ کو لکھنے پر ۔۔۔ ن۔ح۔ق بن جاتا ہے۔ یعنی نقطہ اوپر چلا جاتا ہے۔۔۔اسی طرح
ن۔حق۔ق۔ کو لکھنے پر۔۔۔۔ ب۔حق۔ق بن جاتا ہے۔ یعنی نقطہ نیچے آجاتا ہے

پ ی چھ ا۔۔۔ پیچھا۔۔۔لکھنے پر بھی آخر میں الف کے بجائے کس لگ جاتا ہے۔۔۔یعنی پیچکس بن جاتا ہے

پ ی چھ و ۔۔لکھیں تو آخر میں ’’و‘‘ کی جگہ ’’الف‘‘ لگ جاتا ہے۔ یعنی لفظ پیچھا ظاہر ہوتا ہے۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
ب۔ ح۔ ق۔۔ کو لکھنے پر ۔۔۔ ن۔ح۔ق بن جاتا ہے۔ یعنی نقطہ اوپر چلا جاتا ہے۔۔۔ اسی طرح
ن۔حق۔ق۔ کو لکھنے پر۔۔۔ ۔ ب۔حق۔ق بن جاتا ہے۔ یعنی نقطہ نیچے آجاتا ہے

پ ی چھ ا۔۔۔ پیچھا۔۔۔ لکھنے پر بھی آخر میں الف کے بجائے کس لگ جاتا ہے۔۔۔ یعنی پیچکس بن جاتا ہے

پ ی چھ و ۔۔لکھیں تو آخر میں ’’و‘‘ کی جگہ ’’الف‘‘ لگ جاتا ہے۔ یعنی لفظ پیچھا ظاہر ہوتا ہے۔

اب تک کی نشاندہی کی گئی تمام اغلاط کو درست کر لیا گیا ہے کچھ اغلاط مزید نشاندہی ہو جائیں تو جلد ہی اپ ڈیٹڈ فونٹ جاری کر دیا جائے گا
 

تعمیر

محفلین
تختِ طاؤسی
وحشت
۔۔۔
عرفان صاحب ، کیا بالا الفاظ اسپیلنگ مسٹیک ہیں یا فونٹ کی خامی؟
 

تعمیر

محفلین
اڈوبی فوٹو شاپ ، مڈل ایسٹ ورژن 10
فونٹ سائز : 8 پکسل ، وڈتھ : 100% ، ہائٹ : 100%
حروف کا درمیانی فاصلہ : 0 ، پیراگراف ہائٹ : آٹو
بہتر ہوگا اگر تاج نستعلیق اپ ڈیٹیڈ ورژن میں الفاظ کے درمیانی فاصلے میں تھوڑا سا اضافہ بھی کیا جائے۔
 

arifkarim

معطل
ابن سعید بھائی کے تعاون سے ایک ویب ایپلیکیشن بنائی جا رہی ہے جسمیں بیک وقت تمام ترسیمہ جات کی غلطیاں پکڑی جا سکیں گی۔ وہ محفلین جو اس کام میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں، وہ تیار رہیں!
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے تو تاج نستعلیق میں نستعلیقی نستعلیقیات لکھ کر دیکھا تھا۔ :)
نستعلیقیات میں ایرر ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ اس پر تاج نستعلیق فونٹ اپلائی کرکے دیکھیں۔ میں نے یہ ونڈوز ایکس پی اور ورڈ 2003 پر ٹیسٹ کیا ہے۔
 
Top