القرآن کریم مکمل یونی کوڈ آواز اور سریچ کے سہولت کے ساتھ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
خوشخبری ۔دعوت اسلامی نے الحمد اللہ عزوجل یونیکوڈالقرآن کریم ترجمہ کنزالایمان مع خزائن العرفان آواز اور سریچ کی سہولت کے ساتھ سافٹ وئیرفراہم کردیا ہے۔
دعوتِ اسلامی کی ویب سائیڈ ۔۔۔۔!
سافٹ وئیرکا لنک۔۔۔ !
اللہ عزوجل دعوتِ اسلامی کو دان گیارہویں رات بارہویں ترقیاں نصیب فرمائے۔
جزاک اللہ خیر
والسلام
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ مگر اللہ تبارک و تعالی اسلا م کو دن دوگنی اور رات چوگین ترقی عطافرمائے آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جزاک اللہ خیر بہت شکریہ بھائی یہاں شئیر کرنے کا اللہ تعالیٰ دعوتِ السلام کی اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے امین
 

گل خان

محفلین
جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔لیکن بھائی لنک تو کام ہی نہی کر رہا۔۔۔۔اس کو درست کرین۔۔۔۔شکریہ
 
Top