القرآن کریم بمع ترجمہ کنزالایمان مع خزائن العرفان

ترجمہ کنز الایمان اردو کا سب سے بہترین اور عمدہ ترجمہ ہے جسے تحریر فرمایا ہے سیدی اعلی حضرت مجدد دین و ملت حضرت امام الشاہ احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے
یہ ایک مکمل قرآن کا لنک ہے اسے خود بھی تلاوت کریں اور اپنے دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اسے تلاوت کرنے کی ترغیب دلائیں۔۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں نصیب فرمائیں۔(امین)

یہاں کلک کریں۔
 
مجاھد

محفلین
ماشاء اللہ!
دراصل مسلمانوں کی ذلت اور رسوائی اسی لئے ھورھی ھے کہ ہم نے قرآن کو سمجھ کر پڑھنا چھوڑ دیا ہے۔
اللہ ہمیں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 
بہت ہی عمدہ - شاندار۔ کارآمد۔ اللہ کرے زور علم اور زیادہ۔

یہی ترجمہ آپ یہاں بھی دیکھ سکتے ہیں
http://www.openburhan.net/
اور مزید ترجمے دیکھنے کے لئے آپ کسی بھی سورۃ‌ اور آیت کے نمبر پر کلک کریں
http://www.openburhan.net/ob.php?sid=1&vid=1

تمام قرآن انڈیکسڈ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کہاں کہاں استعمال ہوا ہے۔ تمام ویب سائٹ اپون سورس ہے اور ڈاؤن لوڈ‌کرکے مرر بنایا جاسکتا ہے۔
 
بہت بہت شکریہ
 
الحمد اللہ عزوجل یہ ہماری دعوت اسلامی کا ویب سائیڈ ہے۔۔۔۔ اس کے علاوہ آپ یہاں سے بہت سے کتب، نعت، Ask the Imam، مدنی پھول اور قادری سلسلے میں بعیت بھی ہوسکتے ہے۔
www.dewateislami.net
نا جانے یہ لنک کیوں نہیں کھل رہا بہر حال آپ مندرجہ ذیل لنک چیک کریں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
 
Top