الف نون اور الیکشن

نیرنگ خیال

لائبریرین
:ROFLMAO: ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااا
اب آپ کو نیکسٹ ٹائم مجھ سے غالب کی غزلیں بھی سننی ہوں گی :rollingonthefloor:
مجھے پہلے بھیج دو۔۔۔ میں خود بھی کسی سے مطلب پوچھ رکھوں۔۔ یہ نہ ہو تم غلط مطلب بتا دو۔۔۔ اورمیں کہیں اقتباس دے کر پھنس جاؤں۔۔۔ :biggrin:
 
مقدس

لائبریرین
مجھے پہلے بھیج دو۔۔۔ میں خود بھی کسی سے مطلب پوچھ رکھوں۔۔ یہ نہ ہو تم غلط مطلب بتا دو۔۔۔ اورمیں کہیں اقتباس دے کر پھنس جاؤں۔۔۔ :biggrin:
میں نے مطلب تھوڑی بتانا ہے آپ کو
میں تو آپ کو غزل سناؤں گی بالکل فاتح بھیا کے انداز میں :rollingonthefloor:
 
خدا کی پناہ کیا زبردست لکھا ہے
کاٹ دار طنزیہ تحریر ہے
آپ میں جو چنگاری ہے اب اسے بجھنے نہ دو
سنجیدگی سے لکھا کرو
آپ کی تحاریر بہت اعلٰی پائے کی ہیں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خدا کی پناہ کیا زبردست لکھا ہے
کاٹ دار طنزیہ تحریر ہے
آپ میں جو چنگاری ہے اب اسے بجھنے نہ دو
سنجیدگی سے لکھا کرو
آپ کی تحاریر بہت اعلٰی پائے کی ہیں
اللہ کرے زور قلم زیادہ

اس توجہ اور حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے شکرگزار ہوں سرکار۔۔۔ :)
 
جاسمن

لائبریرین
بہت منجھا ہؤا قلم۔۔۔۔کاٹ دار تحریر۔۔۔۔۔۔۔مکمل۔۔۔۔۔ تحریر میں کہیں کوئی تشنگی نہیں۔۔۔۔لیکن تحریر پڑھنے کے بعد اِک تشنگی محسوس ضرور ہوتی ہے اور وہ اسی کاٹ کے زیرِ اثر ہے۔۔۔۔۔حساس لوگ ایک وقت تک اِس تشنگی میں مبتلا رہتے ہیں۔۔۔۔ہنستے بھی ہیں اور اندر اندر دِل میں کہیں دور آنسو بھی بہتے ہیں۔۔۔۔۔۔الف اور نون کے ڈراموں نے بھی یہ دو متضاد کیفیات میں مبتلا کیا تھا۔۔۔۔
نیرنگ بھائی! بہت خوب لکھا ہے۔ اللہ آپ کو نظرِ بد سے بچائے۔ آمین!
 
آپ کی اس محنت اور کشٹ اٹھانے کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
آپ سے داد پا کر بےحد خوشی ہوئی۔
 
Top