مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

الف نظامی

لائبریرین

زینب

محفلین
ارے ایک میں‌منفرد ہوئی تو سارے میرے پیچھے ہی کیوں چال پڑے ۔اپنی اپنی راہ لو نا،،،،،:pویسے بہت بہت مبارک ہو نظامی صاحب
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

1190039274_congrats3.gif



1190039274_congrats9.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
ارے ایک میں‌منفرد ہوئی تو سارے میرے پیچھے ہی کیوں چال پڑے ۔اپنی اپنی راہ لو نا،،،،،:pویسے بہت بہت مبارک ہو نظامی صاحب
زینب بہن آپ کی انفرادیت تو سب سے منفرد ہے۔ بہت شکریہ۔

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

1190039274_congrats3.gif



1190039274_congrats9.jpg

بہت شکریہ تعبیر۔
 

زینب

محفلین
وہی تو میں‌کہ رہی ہوں نظامی کہ ایک میں منفرد ہوئی تو سب نے منفرد ہی ہونا تھا کیا۔۔۔۔بھئی اپ لوگ کچھ اور ہو جاتے نا منفرد کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p:p
 

مغزل

محفلین
بابا جی ایک بار پھر مبارک ہوں ۔۔ انفرادیت ۔اور ہاں زینو بٹیا کی باتوں کا برا مت منائیے گا ۔۔ یہ بھی مغل ہے
 

مغزل

محفلین
محفل کے سب سے سنجیدہ رکن الف نظامی منفرد ہوگئے

محفل کے سب سے سنجیدہ رکن ( الف نون )
an10.jpg

منفرد ہوگئے
میری اور اراکینِ محفل کی جانب سے مبارکباد
اللہ تبا رک و تعالی مزید اعلی منصب عطا فرمائے (اٰمین)
والسلام
عاقبت نا اندیش
م۔م۔مغل
 

سارہ خان

محفلین
بہت مبارک آپ کو الف نظامی ۔:) ۔۔ ویسے مجھے یاد پڑتا ہے پہلے بھی مبارک دے چکی ہوں شاید منفرد بننے کی آپ کو ۔۔ :battingeyelashes:
 
Top