الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
سالن میں تو ز سے زیرے کا بگھار ہوتا ہے۔ یہ ذال سے ذیرہ کہا ہوتا ہے!! ایجادِ بندہ اس دھاگے کی ترتیب کی وجہ سے یا املا کی غلطی!!
 

وجی

لائبریرین
شاید ہم نے کہیں لکھا دیکھا تھا خیر آپ کہ رہے ہیں تو
ز سے ہی زیرہ ہوگا ذیرہ نہیں ہوگا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top