الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

وجی

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے جناب مگر کچھ اور ممبران کو بھی کہیں یہاں حاضری لگائیں
 

شمشاد

لائبریرین
صبح سب کے لیے ناشتہ بنانا، دوپہر کے لیے کھانا بنانا پھر رات کے لیے کھانا بنانا، ہیں ناں۔

ویسے تمہارے گھر میں کتنے افراد ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top