الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی نے دیا تھا اور کھوکھر بھائی کو دیا تھا، یہ تم بیچ میں کہاں سے آن ٹپکیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تفریح طبع کے لیے آتے ہیں یہاں، مصروفیت ہو گی تو پتلی گلی سے ہی نکلیں گے ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top