الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ممکن ہو گا تبھی تو انہوں نے لکھا تھا۔ اب یہ تو وہی بتا سکتی ہیں کہ کیسے ممکن ہے۔
 

وجی

لائبریرین
جناب آپ بھول رہےہیں کہ وہ خاتون ہیں
کسی اور چیز بھی کاٹنے کا کام لیں سکتیں ہیں o_O
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top