یھی دیکھا ہے ھم نے تو "جو کوشش کرتا ھے پالیتا ھے

بہت کچہ سکھا جاتے ھیں کچھ کھیل بھی اکثر اے حبیب!:)

کمال خالق ھے جی نہ کے اسامہ کا کمال:callme:
یہاں حروف تہجی سے لکھنا ہے یا اپنی مرضی سے کسی بھی حرف سے لکھنا ہے؟
نہیں اپنی مرضی سے نہیں لکھنا، بلکہ حروف تہجی کی ترتیب کا لحاظ رکھیں
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
ثابت ہو رہا ہے کہ غلطیوں کے با وجود یہ مشق نہیں ہے عبث
 
Top