عبید صاحب یعنی الف عین ہم سب کے استاذ علی گڈھ آ رہے ہیں دہلی میں ان سے ملاقات کا پلان ہےمیں ممکن ہے چار مارچ کو ان انھیں نظام الدین ریلوے اسٹیشن میں کہوں گا الوداع
 
غریب خانہ بھی ان کا علی گڈھ میں ہی ہے اس لئے وہ وہیں رکیں گے اس درمیان اور وہیں چلائیں گے چراغ اور سنیں گے آوازِایاغ و زیاغ
 
قیام ان کا زیادہ دیر کا نہیں ہوگا پھر بھی میں کوشش کروں گا کہ ان سے کچھ سیکھ کر ہی آوں آپ نے درست فرمایا کہ وہ علم و ادب میں ہیں طاق۔
 
نہیں مجھے لگا کہ گ پر بات ہو چکی ہے اس لئے ایسا ہو گیا اب یقین دلاتا ہوں ایسی نہیں ہوگی غلطی سنگین۔میں شرمندہ ہوں لیکن نہیں ہوں غمگین۔
 
Top