الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ٹ سے ٹانگے کی باری تھی ویسے پتنگ بھی چلے گی :happy:

السلام علیکم، کیسی ہیں عندلیب سس اور کہاں ہیں ان دنوں؟
ث سے ثمر :grin:
وعلیکم السلام الحمد للہ ٹھیک ہیں اور آپ کیسی ہیں ؟ ہماری تو روز ہی حاضری لگاتے ہیں جناب آپ ہی کہیں گم ہیں ۔:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ث سے ثمر :grin:
وعلیکم السلام الحمد للہ ٹھیک ہیں اور آپ کیسی ہیں ؟ ہماری تو روز ہی حاضری لگاتے ہیں جناب آپ ہی کہیں گم ہیں ۔:)

ج سے جہاز :happy:

میں بھی اچھی ہوں اللہ کا شکر۔ کیا واقعی روز آنا ہو رہا ہے آپ کا؟ کس وقت آنلائن آ پاتی ہیں؟ میرا آنا کم کم ہو گیا لیکن آئندہ شاید ایسا نہ رہے۔ :happy:
 

حسین بھوت

محفلین
ضرورت سے زیادہ باہر نہ گھوما کرو کمزور انسانو!
Ghost-1-1200.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
طریقے جتنے جی چاہے آزما لیں، لیکن بھوتوں سے ڈرنے والے ،اے بھوت ،نہیں ہیں ہم۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top