الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ٹیپا ہی تو ہے پیتل کا بس نام سونے کا تغمہ رکھ دیا ہے۔ ثبوت کے طور پر ساتھ میں ایک کاغذ پکڑا دیتے ہیں کہ فلاں کو سونےکا تغمہ ملا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ثانیہ اپنے ایک گولڈ میڈل کو لے کر سنار کے پاس گئی تو سنار نے بتایا کہ پالش بھی نقلی سونے کا ہے!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top