الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
یہاں موسم خاصا زیادہ بدل گیا ہے۔ پہلے صبح نہاتے وقت پانی گرم آتا تھا، آجکل ٹھنڈا آ رہا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
رکیئے یہاں محمدعمر صاحب آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہوگا
مگر کھیل کی ترتیب اس دھاگے میں الٹی نہیں سیدھی چل رہی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top