الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

وجی

لائبریرین
ضرور قربانی آپ نے پاکستان میں کروائی ہوگی
یا پھر دوسرے دن کا پروگرام ہوگا
 

شمشاد

لائبریرین
ظالم نیند ہے ہی ایسی کہ سولی پر بھی آ جاتی ہے۔ یہ تو پھر اپنا کمرہ اور اپنا بستر ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top