الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

وجی

لائبریرین
لازمی ہے کہ صبح صبح موسم کچھ بہتر ہوتا ہے بعد میں گرم ہوجاتا ہے
الحمداللہ ٹھیک صبح ہوئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہم آج صبح دفتر ہی نہیں آئے تھے، بلکہ گھر سے ہی ایک کام سے چلے گئے تھے۔ وہاں سے فارغ ہو کر ڈھائی بجے دفتر آئے تھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top