الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
رات کو یہاں ایک علاقہ ہے ہے حی الوزارہ، وہاں خوب ہنگامہ ہوا اور دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سُننے میں آیا ہے کہ وہاں بنگالیوں کی دو پارٹیوں میں خوب مار کٹائی ہوئی، حتیٰ کہ انہوں نے پولیس والوں کو بھی مارا۔ اب پولیس والے خوب پکڑ دھکڑ کر رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top