الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

سید شیرازی

محفلین
لمبی تان کر سو جانے والے کچھ بھی نہیں کر سکتے نہ قرآن مجید کی تلاوت کر سکتے ہیں اور نہ گانے سن سکتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
یہاں آپ سب کو السلام علیکم
کیا حال ہیں کچھ دنوں بعد یہاں آنا ہوا ہے کیا چل رہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیرھ سارا نمک ڈال دیا اسمیں۔ فشار خون کا مریض ہوں، میں تو نہیں کھا سکتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top