الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

وجی

لائبریرین
ضرور چوری نہیں دیتے ہونگے آپ یا پھر چوری میں مرچ ملا دیتے ہونگے
 

شمشاد

لائبریرین
طوطا میرا مرچوں والی چوری تھوڑا ہی نہ کھاتا ہے۔ وہ تو دیسی گھی اور چینی والی چوری کھاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ پاکستان پہنچ کر سکونت اختیار کر چکے ہیں۔
کہیے واپس آنے کا تجربہ کیسا رہا؟
 

وجی

لائبریرین
نہیں معلوم لیکن کوئی عمرہ یا حج کر کے گھر جائے تو بھی اچھی طرح استقبال ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی خوب کہی۔ آپ ادھر سے پاکستان جانے کی بجائے ادھر سے ہو کر چلے جاتے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top