الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

وجی

لائبریرین
پر آپ ہی بتائیں اس دھاگے میں جب کوئی نہیں آئے گا تو پھر اس دھاگے کو بند نہ کیا جائے تو پھر
 

شمشاد

لائبریرین
تصور بھی نہ کریں اس دھاگے کو بند کرنے کا۔ نصف سنچری سے زیادہ قسطیں ہو چکی ہیں اس کی۔
 

پپو

محفلین
خیر کوئی بات نہیں پوری کیساتھ تو چلتا ہے بعد چائے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

وجی

لائبریرین
دل سے دعائیں نکل رہیں ہیں آپ کے لیئے کہ یہاں کوئی دوسرا چہرہ دیکھنے کو تو ملا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top