الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ث سے میں لکھ تو دوں، لیکن پہلے یہ بتا دوں کہ ٹائم انگریزی کا لفظ ہے اور آپ نے ٹ کو ٹرخانے کے لیے انگریزی کا تڑکہ لگا دیا۔
 

الف عین

لائبریرین
فقیر شمشاد اور وجی کے علاوہ یہاں کون کون آتا ہے عام طور پر؟ اس میں زلفی ضرور شامل ہیں، آج کل ضبط بھی آ رہے تھے، کبھی کبھی مزید کوئی بھٹک ’آتا‘ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top