الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
ہم نے تو پہلے ان کا نام بھی نہیں سنا تھا، بلکہ یہاں محفل میں ہی پہلی گفتگو ہماری یہی ہوئی تھی کہ ان کی کسی نظم پر یہ رائے دی تھی کہ یہاں معروف شعرا کا کلام دیا جائے۔ تب لوگوں نے بتایا تھا کہ وصی شاہ خاصے معروف اور نوجوانوں کے پسندیدہ شاعر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں آپ نے ٹھیک ہی سُنا اور پڑھا ہے۔ ثمرین نام کی کوئی رکن ہے ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دل تو کرتا ہے کہ ثمرین، ثانیہ، ثاقب، ثریا یہ سب اردو محفل کے اراکین میں شامل ہو جائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top