الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
جو لاہور کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہو، وہ امریکہ آ جائے۔ یہاں لوڈ شیڈنگ بھی ہوتی بھی ہے تو تین چار ماہ سے پہلے اطلاع دی جاتی ہے کہ لوگو تیاری کر لو، فلاں دن اور فلاں وقت دس منٹ کے لئے بجلی جانے والی ہے
 

وجی

لائبریرین
سب سے پہلے السلام علیکم جی مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ اس دھاگے کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے ٹیں ٹیں کیئے جا رہے ہیں۔ حالانکہ کھانے پینے کو سب کچھ موجود ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
قطع کیجے نہ تعلق ’اس‘ سے۔ بقول غالب سارہ خان۔ ویسے ممکن ہے کہ میں بھی غائب رہوں کچھ دن۔ آج ہی ایسی جگہ جا رہا ہوں جہاں پچھلی بار وائی فائی میرے لیپ ٹاپ پر نہیں آ رہا تھا!!! شاید اس بار بھی ایسا ہی کچھ ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top