الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
غور فرمائیں سب حضرات میرے استاد محترم نے کتنی ہی خوبصورت بات کہی ہے۔ میرے نزدیک پورے دھاگے میں سے بہترین پوسٹ ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
قانون فطرت میں ہر چیز کارآمد ہے مجھے دریان اور جاپانی پھل کے علاوہ سارے ہی پسند ہیں ۔ البتہ کیلا اور آمِ غالب میری کمزوری ہے۔
 

پپو

محفلین
وہاں پر فیس لے کر جائیے گا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
ہاں جی بالکل وہی جہاں آپ آخری بار پیٹ درد کی گولیاں لینے گئے تھے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

زلفی شاہ

لائبریرین
یہ خوب یاد دلایا پپو بھائی نے ، میں گیا تھا پیٹ درد کی گولیاں لینے اور انہوں نے کھانسی کی گولیاں دے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان کے سامنے آپ کھانس دیئے ہوں گے تو انہوں نے کھانسی کی گولیاں دے دیں، اگر پیٹ پکڑے رہتے تو پیٹ درد کی ملتیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top