الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
گاؤں والے قوالی کے اتنے شوقین نہیں ہوتے، نہ قوالی کے نہ مشاعرے کے۔

ہاں رات میں چوپال پر حقے کی موجودگی میں گپ شپ خوب ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top