الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

حسن جاوید

محفلین
یہ کام ہم کر بھی نہیں سکتے۔
کیونکہ شمشاد بھائی ہم سے سینئر ہیں۔ اور ہمارے بڑھے بھائی بھی ۔ بڑھے بھائی کی عزت کرنا ہمارہ فرض ہے۔
 

حسن جاوید

محفلین
بلے بھئی بلے ۔ اس کا مطلب کہ ہماری دوستی اب شروع ہو گئی ۔۔ ھاتھ بڑھانے سے نہیں تو مزاق سے ہی سہی۔۔۔:cool:
 

حسن جاوید

محفلین
تھوڑی بہت تو قربانی دینی ہی پڑتی ہے ویسے ہم پورے کے پورے حاضر ہیں ۔۔ مانگیں۔۔ دوستی کے لیے تو ہر قربانی دے لیں گے÷
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top