الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
وہاں ہوتا ہو گا، یہاں تو روزہ افطار کرنے کے بعد کچھ بھی کرنے کو جی نہیں چاہتا۔
 

جٹ صاحب

محفلین
اور یہاں لوگ روزہ رکھ کر سمجھتے ہیں ببہت بڑا تیر مار لیا، اور ہم تو چلے جی کیونکہ لائٹ بھی جانے والی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top