الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

خوشی

محفلین
جانے دیں ثبوت کیا دیں گے وہ کہتے ھیں ناں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، وہی وہی
 

خوشی

محفلین
رات زیادہ ہو گئی ناں ذرا مہندی لگے پاؤں لکھنا تھا جناب ، جانے آج کل دماغ اتنا غیر حاضر کیوں رہنے لگا ھے
 

خوشی

محفلین
صد بار سوچ بچار کے بعد آپ کی تعریف کی جرات ہوئی جانے آپ کیسا ردعمل دکھائیں گے
 
ظاہر ہے اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ طبیعت پہ گراں گزرے گا تو کہیں نہ کہیں آپ مجھے سمجھنے میں غلطی کر رہی ہیں اپیا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top