الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گرمی کا اگر پوچھنا ہے تو یہاں کا پوچھیں جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری کو چُھو رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اب آپ کو کیا بتاؤں، یہاں تو رات کو بھی ایسی گرم ہوا چلتی ہے کہ لُو کا گمان ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top