الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ض سے ابھی میں ادھر لکھ کر آیا ہوں، ادھر بھی ض ہی میرے حصے میں آئی ہے۔
 

عندلیب

محفلین
غیر ضروری بے چارے توتے کے پیچھے کیوں پڑے رہتے ہیں آپ سب ۔۔۔؟
یہ بتائیںمحفل کی سالگرہ کے لئے سب نے کیا تیاریاں کر رکھی ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
قبل اس کے کہ سالگرہ آئے میں تو پیسے اکٹھے کر رہا ہوں کہ پورے ہو جائیں۔ ابھی صرف سو ڈالر باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر ایک کو نہ بتائیں تو بتا دیتا ہوں، ایسا نہ ہو کہ شیر ناراض ہو جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top