الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
باقی بھی ٹھیک ہی ہوں گے لیکن میں اپنا بتا دیتا ہوں کہ الحمد للہ اچھا ہوں۔ اور ہاں “و علیکم السلام“
 

الف عین

لائبریرین
ڈر ہے کہ ’سمت‘ مزید مؤخر ہو جائے گا۔ لیکن وطن جانا بھی تو ضروری ہے۔ اس سے پہلے ہی دلی میں ہی مکمل کام ہو جاتا تو اچھا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top